اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم
کہیں نہیں جا رہے ، سٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، دونوں نے ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے ۔اسلام آباد کی انسداد د ہ ش تگر دی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ یہ تمام لوگ عمران خان کے خلاف اکٹھے ہوئے ہیں لیکن ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں ، یقین دلاتا ہوں کہ وزیر اعظم یا حکومت کہیں نہیں جا رہے ۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق وزیر دفاع نے ایک سوال کہ “کیا آپ کے ماتحت ادارے نیوٹرل ہیں ٗ”کے جواب میں کہا کہ حکومت اورا سٹیبشلمنٹ الگ الگ نہیں ، دونوں نے ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے ، جس نے چھوڑ کر جانا ہے استعفیٰ دیکر جائے ورنہ اپنے حلقے کے عوام سے دھوکہ کرے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…