شہزادہ محمد بن سلمان نے 152 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے اعلان کیا
ہے کہ نیشنل ڈویلپمنٹ فنڈ (این ڈی ایف) مملکت کی معیشت میں 2030 تک 570 ارب ریال (152 ارب ڈالر) کی سرمایہ کاری کرے گا۔ عرب نیوز کے مطابق محمد بن سلمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ این ڈی ایف کی سرمایہ کاری سے سعودی عرب کی نان آئل جی ڈی پی 605 ارب ریال تک پہنچ جائے گی۔ این ڈی ایف اپنے فنڈز اور ڈویلپمنٹ بینکوں کے ذریعے پرائیویٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری میں 2030 تک تین گنا اضافہ کرے گا۔این ڈی ایف کے گورنر سٹیفن گروف کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد ایک عالمی برانڈ بننا ہے۔ یہ فنڈ سنہ 2017 میں قائم کیا گیا تھا۔

Recent Posts

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

1 hour ago

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

7 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

7 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

8 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

8 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

8 hours ago