اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دے دیا ہے۔ اس سے قبل اقوام متحدہ میں پیش کردہ قرار داد منظوری کی گئی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے خلاف قرار منظور ہونے پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف ہماری آواز سنی گئی ہے۔انہوں ںے کہا کہ اسلامو فوبیا سے متعلق او آئی سی کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد پاکستان نے پیش کی اور اقوام متحدہ نے پاکستان کی
جانب سے متعارف کرائی گئی قرارداد منظور کی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اقوام متحدہ نے بالاآخر دنیا کو درپیش سنگین چیلنج کو تسلیم کرلیا ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ اقوام متحدہ کے لیے اگلا چیلنج تاریخی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور امتیازی سلوک کو کم کرنا ہو گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…