دبئی میں زوردار دھماکہ

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔دبئی کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے اس دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی ہے۔امارت دبئی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ دھماکے کی تصدیق کی اور کہا کہ اس سے جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک جہاز پر لدے کنٹینرمیں آگ لگ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بعض غیرمصدقہ ویڈیوز شئیر کی گئی ہیں،ان میں جبل علی بندرگاہ کے نزدیک زوردار دھماکے کے بعد آگ کے شعلے اور دھواں بلند ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق دبئی میں سنی گئی دھماکے کی آوازجبل

علی پورٹ پر لنگرانداز جہاز سے آئی ہے۔امارت کے علاقے میرینا کے چار مکینوں نے دھماکے کی زوردار آواز سننے کی اطلاع دی اور کہا کہ اس سے ان کے مکانوں کی کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

3 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

4 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

5 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

5 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

5 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

5 hours ago