“سودے بازی کے بغیر تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوسکتی” شاہد خاقان عباسی نے “اعتراف” کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سودے بازی کے بغیر تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوسکتی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آج کل کسی کو کال نہیں آرہی اور نہ  ہم کسی کی مدد نہیں چاہ رہے ہیں، سودے بازی کے بغیر عدم اعتماد میں کامیابی ممکن نہیں ہے،  عدم اعتماد   کی کامیابی کے بعد عوام کی رائے سے حکومت بنے گی۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  تصادم کی صورت حکومت نے خود پیدا کی ہے اور وہی اسے ختم کرسکتی ہے، پنجاب میں تبدیلی سے  متعلق اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کبھی مخالفت نہیں کی، مدت ملازمت میں توسیع کا استحقاق وزیر اعظم کا ہے اور وہی اس کا فیصلہ کریں گے، 64 سال کی عمر تک آرمی چیف کو توسیع دی جاسکتی ہے۔

Recent Posts

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

32 mins ago

نئی متعارف کروائی گئی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…

38 mins ago

بلوچستان کےچندعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طورپرمعطل:پی ٹی اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…

41 mins ago

وزارت داخلہ کا غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…

53 mins ago

مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 4.16 فیصد پر آنے کا دعوی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…

58 mins ago

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

1 hour ago