اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کی اسلامو فوبیا کے خلاف جدو جہد رنگ لے آئی ، اقوام متحدہ نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے عالمی دن منانے کا اعلان کردیا ۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے بتا یا کہ بآج اقوام متحدہ نے بالآخر دنیا کو درپیش سنگین چیلنج کو تسلیم کر لیا ہے جس کا مقصد اسلامو فوبیا، مذہبی علامات اور طریقوں کا احترام اور مسلمانوں کے خلاف منظم نفرت انگیز تقریر اور امتیازی سلوک کو کم کرناہے۔ان کا کہنا تھا اگلا چیلنج اس تاریخی قرارداد پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔عمران خان نے مسلم امہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ نے پاکستان کی طرف سے اسلامو فوبیا کے خلاف متعارف کرائی گئی قرار داد منظور کرلی ۔ 15مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…