ایڈوائزی کے مطابق قطر میں رہ کر ویکسین لگانے والے اور کورونا سے صحت یاب مسافروں کو پاکستان سے قطر پہنچنے پر 2 روز کے لیے قرنطینہ رہنا ہو گا . مسافر کو دو روز پر کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دینا لازمی ہو گا . جبکہ دیگر مسافروں کو قطر پہنچنے پر 10 روز کے لیے قرنطینہ کرنا ہو گا . . .
(قدرت روزنامہ)قطری حکومت نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، ہدایت نامے کے مطابق مسافروں کو قرنطینہ کی شرط لازمی قرار دے دی .
تفصیلات کے مطابق قطر کے حکام نے پاکستانیوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی .
متعلقہ خبریں