(قدرت روزنامہ)قطری حکومت نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، ہدایت نامے کے مطابق مسافروں کو قرنطینہ کی شرط لازمی قرار دے دی۔
تفصیلات کے مطابق قطر کے حکام نے پاکستانیوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزی کے مطابق قطر میں رہ کر ویکسین لگانے والے اور کورونا سے صحت یاب مسافروں کو پاکستان سے قطر پہنچنے پر 2 روز کے لیے قرنطینہ رہنا ہو گا۔مسافر کو دو روز پر کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دینا لازمی ہو گا۔ جبکہ دیگر مسافروں کو قطر پہنچنے پر 10 روز کے لیے قرنطینہ کرنا ہو گا۔
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…