بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی کا ایک مشاورتی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہواجس میںسابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،میر ظہور بلیدی، سینیٹرسرفراز احمد بکٹی،سینیٹر انوار لحق کاکڑ،میر نادر مگسی ،میر سلیم کھوسہ،میر عارف حسنی،احسان ریکی،رامین حسنی ،بلال آفریدی،ملک شہریار ،شہزاد ترین و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی . اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے غور وخوض کیاگیا .

. .

متعلقہ خبریں