اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے انتخاب کے فوری بعد حزب اختلاف کے منفی ردعمل پرسینیٹر فیصل جاوید نے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈال دی ۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ ملاحظہ کیجئے، یہ ہے وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں قائد اعوان منتخب ہونے کے فوراً بعد پہلا خطاب۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کی چیخ و پکار سنیے، یہ انتخاب کے فوری بعد شور کر رہے ہیں کہ حکومت نہ اہل ہو چکی ہے پہلے منٹ ہی میں، یہ شور کررہے ہیں کہ این آر او دے دو۔ انہوںنے کہاکہ ایک دن بھی اپوزیشن نے تعمیری اپوزیشن نہیں
کی، کرپٹ مافیا روزِ اوّل سے حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…