ہفتےمیں 2چھٹیاں، پبلک ٹرانسپورٹ،مارکیٹوں پر نئی پابندیوں کا اعلان

(قدرت روزنامہ)ریسٹورنٹس میں اِنڈورڈائننگ کوبند، نئی پابندیوں کااطلاق 3اگست سے31اگست تک ہوگا، ہفتےمیں دوبارہ 2چھٹیوں کافیصلہ کیاہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہناتھا کہ راولپنڈی ،فیصل آباد،لاہور،اسلام آباداورملتان میں بندشوں کااطلاق ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہناتھا کہ مارکیٹوں کےاوقات کاررات 10کی بجائے8تک کردیئےگئے،دفاترمیں بھی 50فیصدعملہ کام کرےگا،پبلک ٹرانسپورٹ کودوبارہ 50فیصدپرلےکرآرہےہیں،ریسٹورنٹس میں اِنڈورڈائننگ کوبندکرنےجارہےہیں، ہفتےمیں دوبارہ 2چھٹیوں کافیصلہ کیاہے۔

وفاقی وزیراسدعمر کا کہناتھا کہ نئی پابندیوں کااطلاق 3اگست سے31اگست تک ہوگا،راولپنڈی ،فیصل آباد،لاہور،اسلام آباداورملتان میں بندشوں کااطلاق ہوگا،ا نڈورڈائننگ کوبندکرنےجارہےہیں،وزیراعظم کی منظوری سےکچھ فیصلے کیےہیں،کورونامریضوں کی تعدادمیں تیزی سےاضافہ ہورہاہے۔

کورونامریضوں کی تعدادمیں تیزی سےاضافہ ہورہاہے،لوگوں کی صحت کےساتھ روزگار کاخیال بھی ہماری ذمہ داری ہے،ہمیں احساس ہےکہ بندشوں سےعام آدمی پربہت اثرپڑتاہے،کراچی اورحیدرآبادمیں پہلےسےنافذپابندیاں برقراررہیں گی،ہفتے میں 2 دن مارکیٹیں اور بازار بند رہیں گے۔

Recent Posts

بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا فیصلہ، نئی تعمیر پر کتنی رقم خرچ ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی عمارت کو مسمار کر…

3 mins ago

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

8 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

8 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

8 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

9 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

9 hours ago