اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں کامیابی کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر نے عدم اعتماد میں اپوزیشن کے کردار کے متعلق بات کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جاوید لطیف کے کھلے اعتراف جرم کے بعد کہ عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ نون ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اصولی طور پر الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرنی چاہئیے لیکن الیکشن کمیشن کو نون کی نظر لگ گئی ہے اور انھیں صرف تحریک انصاف نظر آرہی ہے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…