اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کالعدم قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نےوفاقی دارالحکومت کےلوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا ہے .
بدھ کواسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کےبلدیاتی انتخابات نئےآرڈیننس کےتحت نہیں ہوسکتے .


عدالت میں سابق یوسی چیئرمین سردارمہتاب نےلوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج کیا تھا . آرڈیننس میں چیئرمین کا کردار محدود کرنے پر اعتراض اٹھایا گیا تھا . آرڈیننس کے باقاعدہ قانون نہ بن پانےپرمنتخب نمائندوں کےمستقبل پربھی سوال اٹھایا گیاتھا .

. .

متعلقہ خبریں