اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نےوفاقی دارالحکومت کےلوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
بدھ کواسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کےبلدیاتی انتخابات نئےآرڈیننس کےتحت نہیں ہوسکتے۔
عدالت میں سابق یوسی چیئرمین سردارمہتاب نےلوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج کیا تھا۔ آرڈیننس میں چیئرمین کا کردار محدود کرنے پر اعتراض اٹھایا گیا تھا۔آرڈیننس کے باقاعدہ قانون نہ بن پانےپرمنتخب نمائندوں کےمستقبل پربھی سوال اٹھایا گیاتھا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…