پی ٹی آئی کے 21ایم این اے ساتھ دینے کا اعلان کرنا چاہتے ہیں، نبیل گبول

لاہور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 21 ایم این اے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم نے انہیں روک رکھا ہے تا کہ ان کیلئے کوئی مشکل نہ ہو ۔

نجی چینل جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کے 21 اراکین اسمبلی نے ہمیں کہا ہے کہ ہم پریس کانفرنس میں آپ کا ساتھ دینے کا اعلان کرنا چاہتے ہیں ، لیکن ہم نے انہیں روک رکھا ہے تا کہ کوئی پرابلم نہ ہو۔ یاد رہے کہ اپوزیشن نے اسمبلی میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا رکھی ہے جس کی کامیابی کیلئے اپوزیشن کو 172سیٹوں کی ضرورت ہے جبکہ اپوزیشن کے پاس صرف 162سیٹیں ہیں اس طرح اپوزیشن کو10 حکومتی اتحادی یا حکومتی اراکین کے ووٹ کی ضرورت ہے جس کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔حکومت اتحادیوں کو اپنے ساتھ رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے اراکین کو بھی بچانے میں لگی ہے جس کیلئے مختلف سیاسی حربے استعمال کیے جا رہے ہیں

Recent Posts

ہانیہ عامر کا شاہ رخ کو پیغام، ویڈیو وائرل ہوگئی

اوٹاوا (قدرت روزنامہ) خوبصورت شکل اور بےمثال اداکاری کی مالک ہانیہ عامر اپنی ہٹ ڈرامہ…

2 mins ago

نواز شریف کا خواجہ آصف سے بدتمیزی کے واقعے پر ردعمل آ گیا

لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف…

8 mins ago

لندن دھمکی واقعے کو رپورٹ کرانے کا پراسس چل رہا ہے، خواجہ آصف

لندن (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے…

15 mins ago

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دھند اور سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،آج شام سے پنجاب کے…

18 mins ago

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

  اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی…

23 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج: بتا نہیں سکتا لیکن ہماری حکمت عملی سخت ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر…

24 mins ago