کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج دھماکے سے میاں بیوی، بچے سمیت جھلس کر زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے سے میاں بیوی بچے سمیت جھلس کر زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ مشرقی بائی پاس علاقے بھوسہ منڈی غازی ٹائون میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ ہوا جس میں خاتون خانہ اس کے شوہر اور ان کا تیرہ سالہ بیٹا جھلس کرزخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں طبی امداد کے بعد برن یونٹ منتقل کردیاگیا۔

زخمیوں میں سے خاتون خانہ کے جسم کا 50فیصد حصہ جھلس گیا ہے جس کے باعث حالت تشویش ناک ہے، دھماکے کے باعث گھر کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Recent Posts

نواز شریف کا خواجہ آصف سے بدتمیزی کے واقعے پر ردعمل آ گیا

لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف…

4 mins ago

لندن دھمکی واقعے کو رپورٹ کرانے کا پراسس چل رہا ہے، خواجہ آصف

لندن (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے…

11 mins ago

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دھند اور سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،آج شام سے پنجاب کے…

15 mins ago

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

  اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی…

19 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج: بتا نہیں سکتا لیکن ہماری حکمت عملی سخت ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر…

20 mins ago

آصف زرداری قتل سازش کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…

27 mins ago