مسلم لیگ ق کے چودھری پرویز الٰہی کا ترین گروپ سے رابطہ ، جلد ملاقات بھی ہوگی

لاہور (قدرت روزنامہ) سٌپیکر صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے چودھری پرویز الٰہی نے ترین گروپ سے بھی رابطہ کیا ہے اور دونوں میں ملاقات بھی جلد ہو گی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  جہانگیر ترین گروپ کے فیصل حیات جبوانہ نے چودھری پرویز الٰہی کے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کی جانب سے ہمارے ساتھ رابطہ کیا گیا جبکہ آئندہ دو روز میں چودھری پرویز الٰہی جہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے ، ہم سیاسی لوگ ہیں ، ملاقاتوں کیلئے دروازے کھلے ہیں ۔ 

واضح رہے کہ  ترین گروپ سےچودھری برادران لاہوراوراسلام آبادمیں ملاقات کرچکےہیں ۔

Recent Posts

کوئٹہ میں باراتیوں کی بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر باراتیوں کی بس بے قابو ہوکر…

56 mins ago

مسلم لیگ ن کا پارٹی فیصلے کیخلاف ووٹ دینے پر عادل بازئی کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے ریفرنس…

1 hour ago

پاکستان اور ملائیشیا کا دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق

دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے انور ابراہیم کی خدمات قابل قدر ہیں، شہباز شریف اسلام…

2 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ

موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت…

2 hours ago

سوزوکی کا بولان کی جگہ سوزوکی ایوری پاکستان میں متعارف کروانے کا فیصلہ

سوزوکی ایوری کو ممکنہ طور پر 12 اکتوبر 2024 کو متعارف کروایا جائے گا اسلام…

2 hours ago

وفاقی حکومت نے پراویڈنٹ فنڈز پر سالانہ شرح منافع میں کمی کر دی

وزارت خزانہ نے منافع کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اسلام آباد…

2 hours ago