حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معروف صحافی حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کر لیا ہے، وزیراعظم عمران خان کے چیلنج کو معروف صحافی حامد میر نے قبول کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپوزیشن اور میڈیا کو معیشت پر براہ راست بحث کا چیلنج دیا تھا، میں یہ چیلنج قبول کرتا ہوں اور میں صرف معیشت پر حقائق کے ساتھ سوالات کروں گا، اگر وہ تیار ہیں تو میں ڈی چوک پر شو کر سکتا ہوں۔ اس کے علاوہ موقر قومی روزنامے ایکسپریس ٹریبیون

کا کہنا ہے کہ معروف صحافی حامد میر نے چیلنج قبول کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے ڈی چوک سے لائیو انٹرویو کی پیش کش کی، ان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ لائیو انٹرویو کے لئے تیار ہوں اور اگر وزیراعظم چاہیں تو شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو میں دعوت دے سکتا ہوں۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

36 mins ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

38 mins ago

عوام کو سوچنے کی دعوت دیتی ہوں ملک صرف مسلم لیگ( ن) کے دور میں ہی ترقی کرتاہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…

43 mins ago

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

1 hour ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

2 hours ago