ڈھاڈر، سیاہ کاری کے الزام میں خاتون قتل

ڈھاڈر(قدرت روزنامہ) کچھی میں سیاہ کاری کے الزام میں بھائی نے فا ئرنگ کر کے بہن کو قتل جبکہ اس کے مبینہ آشنا کو زخمی کر دیا اور فرار ہوگیا۔ گزشتہ روز ڈھاڈر کے علا قے بالا ناڑی حاجی شہر میں مسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے اپنی بہن مسماة (ن) کو قتل جبکہ اس کے مبینہ آشنا محمد ایوب کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا واقعہ کے بعد مقتولہ کی نعش اور زخمی شخص سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید کارروائی بالاناڑی لیویزکچھی نے شروع کر دی ہے۔

Recent Posts

’ہم سے بہتر تو کچے کے ڈاکو ہیں‘، کراچی میں پھیلی غلاظت پر شہری بلبلا اٹھا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اکثر و بیشتر اپنے کسی نہ کسی بیان…

7 mins ago

لاہور جلسہ: 21 ستمبر کو روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…

16 mins ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…

23 mins ago

کوئی مثال نہیں ملتی کہ دنیا میں کہیں کبھی آئینی ترمیم بل خفیہ رکھے جاتے ہوں، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…

31 mins ago

نومولود بچی کو شاپر میں بند کر کے سڑک کنارے چھوڑ دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…

38 mins ago

اگلے 20 سال میں بلوچستان ملک کا خوشحال ترین صوبہ ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے…

51 mins ago