“ہمارے پاس 190 ارکان ہیں” مولانا فضل الرحمان نے” نمبر گیم” ظاہر کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی نمبر گیم ظاہر کردی۔

نجی ٹی وی” ہم نیوز” کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ہیں، اس وقت اپوزیشن کے پاس ارکان کی تعداد 190 ہوچکی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں سول نافرمانی سمیت کسی بھی حد تک جاسکتی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل حکومت بنائی جائے گی ۔” ہم سب مل کر حکومت بنائیں گے، صرف عمران خان کو ہی نہیں نکالنا، پورا نظام صحیح کرنا ہے۔” انہوں نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کے ساتھ اسلام آباد پہنچنے پر دھرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

6 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

6 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

6 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

6 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

6 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

7 hours ago