اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین نے کہاہےحکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرسینئر صحافی نے کہا ہے کہ بریکنگ نیوز: حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں وہ عدم اعتماد
والے دن سے پہلے ایسا کچھ نہیں کرنا چاہتے، وہ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ کسی تیسرے فریق نے انہیں حکومت گرانے کے لئے کہا ہے اسی وجہ سے وہ تاخیر کر رہے ہیں۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…