راولپنڈی (قدرت روزنامہ) راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے 22 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔راولپنڈی کی تحصیل اورکنٹونمنٹس کی حدودمیں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے چھٹی کا اعلان کیا گیا،ضلعی انتظامیہ کے مطابق 22مارچ کو تعلیمی اداروں کیساتھ دیگرادارے بھی بند رہیں گے۔خیال رہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان پر بھی ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…
کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…
لاہور(قدرت روزنامہ )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…