اداکارہ ثناہ جاوید کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید گزشتہ دنوں سے اپنے منفی رویے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، اب انھیں ایک اور بڑا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ، ڈراموں اور فلم انڈسٹری کے بعد اب ان کے ساتھ کام کرنے سے  بڑے برانڈز نے بھی انکار کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی مشہور برانڈ (رنگ رسیا)کی طرف سے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا گیا  کہ ”ثنا جاوید پر لگنے والے الزامات کی وجہ سے اب وہ انھیں اپنے برانڈ کے شوٹ سے باہر کر رہے ہیں، ثنا جاوید پہلے اس برانڈ کی ایمبیسیڈر اور عید کیمپین کا حصہ تھیں مگر اب وہ برانڈ کا حصہ نہیں“۔

کپڑوں کے اس برانڈ نے حال ہی میں پیش آئے  ایک ناخوشگوار واقعہ کا بھی بتایا کہ ”ایک شوٹ کے دوران اداکارہ کی ماڈل منال سلیم کے ساتھ  ناچاقی کی وجہ سے برانڈ کو کافی نقصان اٹھانا پڑا “۔ یاد رہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے اداکارہ کے خلاف انڈسٹری میں ان کے منفی رویے کی وجہ سے بہت سے میک اپ آ رٹسٹوں ، ماڈلز اور اداکارو¿ں کی طرف سے باتیں سامنے آ رہی ہیں جن کی تحقیقات تا حال جاری ہیں۔

Recent Posts

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، ججز کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…

8 mins ago

پیپلزپارٹی اور ہم اپنا اپنا مسودہ بنا رہے ہیں، چاہتے ہیں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوجائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…

18 mins ago

’افغان قونصل جنرل کا قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونا کوئی بڑی بات نہیں‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

30 mins ago

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی ڈراما سیریل نور جہاں پر تنقید، مداح ناخوش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نور جہاں حال ہی میں ختم ہونے والا بلاک بسٹر پاکستانی ڈراما…

36 mins ago

آئی ایم ایف کی وارننگز کے باوجود حکومت کا بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا منصوبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی…

47 mins ago

کیا لگژری الیکٹرک گاڑیاں پاکستان پہنچ چکی ہیں، ان کی خصوصیات اور قیمتیں کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماسٹر چانگان آج 20 ستمبر 2024 کو دیپال ایس یو وی ایس…

1 hour ago