نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے چھ تک کے ملازمین کا الائونس 4500 سے بڑھا کر 6000 روپے کردیا گیا ہے . گریڈ سات سے دس تک کے ملازمین کا الائونس 6 ہزار سے بڑھا کر 8 ہزار کردیا گیا،گریڈ 11سے 15 تک کے ملازمین کا الائونس 6ہزار سے بڑھا کر 12 ہزار کردیا گیا،گریڈ سولہ سے بائیس تک کے تمام ملازمین کے الاؤنس کو ڈبل کردیا . .
سلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاونس بڑھانے کی منظوری دے دی ہے . رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے گریڈ کے حساب سے الاؤنس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے .
متعلقہ خبریں