لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف سیاسی بازی جیت چکے ہیں۔
حنا پرویز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم، سیاسی لیڈر نواز شریف کی مسکراتے ہوئے ایک تصویر ٹوئٹ کی گئی ہے۔
اس تصویر پر حنا پرویز بٹ نے ملک میں جاری حالیہ سیاسی صورتحال سے متعلق کیپشن بھی دیا ہے۔
حنا پرویز نے صارفین سے سوال پوچھتے ہوئے لکھا ہے کہ ’کیا آپکو مسکراہٹ سے نہیں لگتا کہ شیر یہ بازی جیت چکا ہے؟؟؟‘
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر پاکستان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل ڈی چوک کا احتجاج مئوخر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ڈی چوک میں احتجاج…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ہر صورت…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…