’ٹینکر مافیا کا قبضہ ختم کرواکر گراؤنڈ بنوانا بڑا اقدام ہے‘ شاہد آفریدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹینکر مافیا کا قبضہ ختم کرواکے گراؤنڈ بنوانا بڑا اقدام ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کے خصوصی فنڈز سے قائم ہونے والے گراؤنڈ کا دورہ کیا اس موقع پر رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے آفریدی کو میدان سے متعلق بریفنگ دی۔بوم بوم آفریدی نے کہا کہ گلشن اقبال کے نوجوانوں کے لیے گراؤنڈ وزیراعظم کا بڑا تحفہ ہے، نوجوان کے لیے کھیلوں کے میدان آباد ہونا خوش آئند قدم ہے۔ اس موقع پر رکن اسمبلی عالمگیر

خان نے کہا کہ آنے والے وقت میں مزید کھیلوں کے منصوبے مکمل کریں گے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جے شنکر کو دفاعی تنصیبات اور شہداء کے تباہ شدہ مزاروں پر بھی لےجائے: سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا…

6 mins ago

اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کیلئے تاجروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )بلیو ایریا ٹریڈرز یونین نے اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے…

9 mins ago

پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت رات سے اسلام…

10 mins ago

اسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف…

17 mins ago

ویلڈن ۔۔ شاباش۔۔قوم کو آپ پر فخر ہے۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی الصبح پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے…

23 mins ago

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات…

32 mins ago