(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے لاہور کے باسیوں کیلئے بڑے منصوبوں کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے فیروز پور روڈ پر ایک ہزار بیڈ کے جنرل ہسپتال کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا،ہسپتال 123 کنال اراضی پر بنے گا۔
اس موقع پر وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 250 بیڈز کی ایمرجنسی بلاک اور ٹراما سینٹر بنایا جائے گا،اس کے علاوہ پہلے مرحلے میں بیسمنٹ،گراؤنڈ فلور اور6فلور تعمیر کیے جائیں گے۔ہسپتال کی مجموعی لاگت کا تخمینہ 7ارب 55کروڑ روپے لگایاگیا۔
وزیراعلی عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ فیروز پور روڈ پر یہ اراضی عرصہ دراز سے خالی پڑی تھی، شہر کے وسط میں اس اراضی کو فلاح عامہ کیلئے استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…