کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو منانے کیلئے گورنر سندھ عمران اسماعیل خود ان کے گھر پہنچے ، گورنر سندھ کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت نے کہا کہ فی الوقت وہ نیوٹرل ہیں ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل عامر لیاقت حسین کو منانے کیلئے ان کے گھر پہنچے ، بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سب اپنے مفادات کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں ، یاد رکھیں کہ عدم اعتماد کے بعد عمران خان کسی کو چھوڑے گا نہیں بلکہ چن چن کر مارے گا۔
اس موقع پر عامر لیاقت حسین نے واضح کیا کہ وہ نیوٹرل ہیں اور ابھی تک انہوں نے عدم اعتماد کے معاملے میں ووٹ کا فیصلہ نہیں کیا کہ کس کو دیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ” میں کسی کے ساتھ نہیں ، عمران خان کو ووٹ دوں گا یا نہیں ابھی تک اس کا فیصلہ نہیں کیا”۔
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…
کراچی (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے…