لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی غیر معمولی سیاسی صورتحال کے باوجود لندن چلے گئے . وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی بی اے 260 پر لندن کے لئے روانہ ہوئے .
ذرائع کے مطابق چوہدری مونس الٰہی کا موجودہ سیاسی صورتحال میں دورہ لندن انتہائی اہمیت کا حامل سمجھاجارہا ہے . ذرائع کے مطابق مونس الٰہی کی لندن میں اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں . مونس الٰہی نے بتایا کہ نجی دورے پر لندن آیا ہوں . سیاسی ملاقاتیں ہوئیں تو میڈیا کو آگاہ کروں گا، تین سے چار دن میں واپس آجاؤں
. .