لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی غیر معمولی سیاسی صورتحال کے باوجود لندن چلے گئے۔وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی بی اے 260 پر لندن کے لئے روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق چوہدری مونس الٰہی کا موجودہ سیاسی صورتحال میں دورہ لندن انتہائی اہمیت کا حامل سمجھاجارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مونس الٰہی کی لندن میں اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔مونس الٰہی نے بتایا کہ نجی دورے پر لندن آیا ہوں۔سیاسی ملاقاتیں ہوئیں تو میڈیا کو آگاہ کروں گا، تین سے چار دن میں واپس آجاؤں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…