نیو یارک (قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ میں اونچی اڑان کے بعد خام تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہوگئیں، تیل کی قیمت 96.89 ڈالر پر آگئی۔ روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی معیشت متاثر ہوئی تو خام تیل کی قیمتیں بھی آسمانوں کو چھونے لگیں ۔ رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں دس فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی جس کے بعد برینٹ خام تیل 8 ڈالر 74 سینٹ کمی سے 100.88 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 9 ڈالر 34
سینٹ کمی کے بعد 96.89 ڈالر پر آگئی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…