وزیر اعظم کو منحرف ارکان کی خبر دی تو ان کا ردِ عمل کیا تھا؟ ڈاکٹر شہباز گل کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے
سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب عمران خان کو ارکان کی سندھ ہاؤس میں موجودگی کی خبر دی تو آگے سے وہ مسکرا دیے ۔شہباز گل نے ٹوئٹر پر راجہ ریاض اور نور عالم خان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا “یہ ضمیر فروشوں کے چہرے یاد رکھئیے گا۔وعدہ ہے آپ سے کہ عمران خان ایک انچ اپنی پوزیشن سے نہیں ہٹے گا۔”ڈاکٹر شہباز گل نے کہا “جب میں نے یہ خبر عمران خان کو دی تو انہوں مسکرا کے کہا اللہ الحق ہے، میں کسی صورت اس خریدو فروخت کے سامنے نہیں جھکوں گا۔ میری عوام میرے ساتھ کھڑی ہے میں اس سازش کا مقابلہ کروں گا۔”

Recent Posts

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی

عدالت نے درخواست گزار کو 25 اکتوبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت…

2 mins ago

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے حکومت کو” بڑی آفر “کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو "بڑی آفر "کرا…

7 mins ago

اداکار عامر خان شو کے دوران امیتابھ بچن سے جڑی ایسی ’نایاب‘ چیز لے کر پہنچ گئے کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) ہر سیزن کی طرح ’کون بنے گا کروڑ پتی‘(KBC) کے سیزن 16…

17 mins ago

اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس ،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق…

34 mins ago

ڈی چوک ہماری منزل ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور صوابی کیلئے روانہ

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پشاور سے صوابی کیلئے روانہ ہوگئے ۔ نجی ٹی…

42 mins ago

بھارتی اداکارہ ’دیابین‘ کو بگ باس کے نئے سیزن میں شرکت کیلئے کتنے کروڑ کی آفر کی گئی؟ پتا چل گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کا اٹھارواں سیزن کچھ…

56 mins ago