سعودی فرمانروا شاہ سلمان اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟تشویشناک خبر آگئی

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی فرمانراو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کیلئے چند گھنٹوں کیلئے ہسپتال میں داخل کرنا پڑا . سعودی گزٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز کو چند گھنٹوں کیلئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا .


شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو شاہ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے شاہ سلمان کے دل کے پیس میکر کی بیٹری کامیابی سے تبدیل کی . شاہی دیوان کے مطابق شاہ سلمان کا طبی معائنہ اطمینان بخش رہا ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا . شاہی دیوان کے مطابق شاہ سلمان ڈاکٹرز کی ہدایت پر کچھ دن آرام کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں