سعودی فرمانروا شاہ سلمان اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟تشویشناک خبر آگئی

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی فرمانراو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کیلئے چند گھنٹوں کیلئے ہسپتال میں داخل کرنا پڑا۔سعودی گزٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز کو چند گھنٹوں کیلئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو شاہ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے شاہ سلمان کے دل کے پیس میکر کی بیٹری کامیابی سے تبدیل کی۔شاہی دیوان کے مطابق شاہ سلمان کا طبی معائنہ اطمینان بخش رہا ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔شاہی دیوان کے مطابق شاہ سلمان ڈاکٹرز کی ہدایت پر کچھ دن آرام کریں گے۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے حکومت کو” بڑی آفر “کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو "بڑی آفر "کرا…

3 mins ago

اداکار عامر خان شو کے دوران امیتابھ بچن سے جڑی ایسی ’نایاب‘ چیز لے کر پہنچ گئے کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) ہر سیزن کی طرح ’کون بنے گا کروڑ پتی‘(KBC) کے سیزن 16…

13 mins ago

اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس ،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق…

30 mins ago

ڈی چوک ہماری منزل ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور صوابی کیلئے روانہ

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پشاور سے صوابی کیلئے روانہ ہوگئے ۔ نجی ٹی…

38 mins ago

بھارتی اداکارہ ’دیابین‘ کو بگ باس کے نئے سیزن میں شرکت کیلئے کتنے کروڑ کی آفر کی گئی؟ پتا چل گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کا اٹھارواں سیزن کچھ…

52 mins ago

مریم نواز نے پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے کے…

57 mins ago