نوجوان لڑکی کی بابراعظم سے شادی کی خواہش، سٹیڈیم پہنچ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نے ان سے شادی کی خواہش کردی۔آسٹریلیا کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی پر بابر کی مداح نے انہیں شادی کی پیشکش
کی۔نیشنل اسٹیڈیم کے باہر سے ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں لڑکی بابر اعظم سے ملنے کی بھی خواہش کررہی ہے۔ویڈیو میں کپتان کی مداح مسلسل کہہ رہی ہیں کہ ‘مجھے کسی طرح بابراعظم سے ملوادیں، میری یہ آواز ابھی انہیں پہنچا دیں۔لڑکی کی اس بات پر کیمرے کے پیچھے سے آواز آتی ہے کہ بابر اعظم سے ملاقات کرکے آپ کیا کریں گی جس پر خاتون نے جواب دیا کہ میں ان سے شادی کروں گی۔لڑکی کے ارد گرد کچھ منچلے بھی موجود تھے جن میں سے ایک نے اس کی یہ خواہش جاننے کے بعد باآواز بلند نعرہ لگایا کہ مشکل ہے۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے حکومت کو” بڑی آفر “کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو "بڑی آفر "کرا…

5 mins ago

اداکار عامر خان شو کے دوران امیتابھ بچن سے جڑی ایسی ’نایاب‘ چیز لے کر پہنچ گئے کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) ہر سیزن کی طرح ’کون بنے گا کروڑ پتی‘(KBC) کے سیزن 16…

16 mins ago

اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس ،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق…

32 mins ago

ڈی چوک ہماری منزل ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور صوابی کیلئے روانہ

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پشاور سے صوابی کیلئے روانہ ہوگئے ۔ نجی ٹی…

40 mins ago

بھارتی اداکارہ ’دیابین‘ کو بگ باس کے نئے سیزن میں شرکت کیلئے کتنے کروڑ کی آفر کی گئی؟ پتا چل گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کا اٹھارواں سیزن کچھ…

54 mins ago

مریم نواز نے پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے کے…

59 mins ago