سندھ ہاؤس میں کارروائی کی دھمکی پر بلاول بھٹو بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سندھ ہاؤس اسلام آباد میں کارروائی کے حکومتی بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ارکان قومی اسمبلی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں، ارکان قومی اسمبلی کو عدم اعتماد میں حصہ لینے پر تشدد کی دھمکیاں دی گئی ہیں، ایم این ایز کی جانیں ، آزادی اور خاندان خطرے میں ہیں۔”جیو نیوز “کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایم این ایز اس فاشسٹ حکومت سے تحفظ کیلئے ہر ممکن قدام کریں گے، پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم ان کے تحفظ کیلئے جو کرسکتے ہیں کریں گے، ہم ابھی اپنے تمام کارڈ شو نہیں کریں گے۔ چند دوست عمران خان کے الزامات کا جواب دیں گے، او آئی سی کانفرنس کے دوران اسلام آبادمیں انارکی نہیں چاہتے، حکومت ہمیں اشتعال نہ دلائے۔

Recent Posts

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

58 mins ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

1 hour ago

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…

1 hour ago

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

1 hour ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

2 hours ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

3 hours ago