راج کندرا کے حق میں بولنے والی اداکارہ انسٹا گرام پر برہنہ ہو کر لائیو آ گئیں ،مداحوں سے کیا سوال پوچھنا شرو ع کر دیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے خلاف فحش فلمیں بنانے کا کیس چل رہاہے اور اس کیلئے وہ ممبئی پولیس کی حراست میں بھی ہیں ، اس دوران کئی معاملات پر بات چیت جاری ہے اور کیس میں اداکارہ ’ گیہانا وسیستھا ‘ کا نام بھی سامنے آ رہاہے جنہوں نے کچھ دن قبل ممبئی پولیس پر سنگین الزامات بھی لگائے ۔ گیہانا وسیستھا کا حقیقی نام ’ وندانا تیواری ‘ ہے لیکن انہوں نے فلمی دنیا میں اپنی پہنچان ’ گیہانا وسیستھا‘ کے نام سے بنائی ہے ۔

بھارتی ویب سائٹ ’ اے بی پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کچھ دن قبل راج کندر ا کے حق میں کھل کر سامنے آئیں تھیں اور اپنے بیان میں یہ بھی کہا تھا کہ راج کندرا ’ جنسی خواہشات کو ابھارنے والا مواد ‘ بنارت ہیں ’ فحش فلمیں ‘ نہیں بناتے۔ اداکارہ نے اب اپنے بیان کو ثابت کرنے کیلئے انسٹا گرام پر برہنہ ہو کر لائیو کیا جس دوران انہوں نے فینز کی جانب سیئے کیئے جانے والے کمنٹس کا جواب بھی دیا ۔

لائیو سیشن کے دوران اداکارہ بیٹ پر الٹی لیٹی رہیں اور انہوں نے کیمرے صرف اپنے چہرے پر رکھا اور کہا کہ ” میں سچ میں کوئی کپڑے نہیں پہن رکھے ہیں اور مکمل برہنہ ہوں ،آپ لوگ مجھے بتائیں کہ کیا میں ’ بے ہودہ ‘یا’ گھٹیا‘ لگ رہی ہوں اور کیا آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ’ پورن‘ ہے ؟۔“

اداکارہ کا کہناتھا کہ حالانکہ میں مکمل طورپر برہنہ ہوں لیکن پھر بھی آپ اسے پورن کی کیٹیگری میں نہیں لے رہے ہیں لیکن باقی ویڈیوز جن میں ، میں نے کپڑے پہنے ہوئے ہیں، جو ویڈیوز میں نے ایپس کیلئے بنائیں ، آپ اسے ’ پورن ‘ کہہ رہے ہیں یہ تو سراسر غلط ہے ، منافقت کی بھی ہوئی حد ہوتی ہے ۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

5 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

5 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago