اداکارہ ژالے نے شوہر کی سالگرہ کی تصاویر شئیر کر دیں

(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے .

زالے سرحدی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے اپنے شوہر کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی اور محبت بھرا پیغام بھی لکھا .

اس سے قبل زالے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں .

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں .

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ وہ خوصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں .

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں