(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
زالے سرحدی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے اپنے شوہر کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی اور محبت بھرا پیغام بھی لکھا۔
اس سے قبل زالے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ وہ خوصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…