(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف میزبان، اداکارہ اور گلوکارہ ڈاکٹر ہما میر نے اپنی آواز میں گایا گیا گانا ’نہر والے پل تے بلاکے‘ ریلیز کردیا ہے۔
اداکارہ اور گلوکارہ ڈاکٹر ہما میر نے ملکہ ترنم نورجہاں کے سپر ہٹ پنجابی گیت کو نئے انداز سے گایا ہے۔
اس گانے کی ویڈیو نارتھ امریکہ میں شاندار انداز میں بنائی گئی ہے۔
یاد رہے اس سے قبل ڈاکٹر ہما میر نے سندھی فوک گیت ہوجمالو اور قومی گیت جیوے جیوے پاکستان بھی اپنی آواز میں ریلیز کر چکی ہیں۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…