ماہرہ خان کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

دوسری جانب ماہرہ خان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے چند منٹوں کے دوران اُن کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں لا ئیکس اور کمنٹس کیے گئے ہیں جن میں ماہرہ کی سب ہی نے تعریف کی ہے ۔

اس سے قبل اداکارہ ماہرہ نے ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ کو کسی باغیچے میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔

دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان کے چہرے پر پڑتی آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں ماہرہ خان کے حسن میں مزید اضافہ کر رہی ہے ۔

یاد رہے کہ ماہرہ خان اپنی ہر تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی لوکیشن میں کچھ مضحکہ خیز ضرور لکھتی ہیں ، اس تصویر میں بھی ماہرہ کہاں موجود ہیں انہوں نے یہ چھپاتے ہوئے ایک دلچسپ سے کیپشن کا سہارا لیا ہے ۔

واضح رہے کہ ہر دلعزیز ماہرہ خان آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دیتی رہتی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے ۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

2 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

2 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

2 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

2 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

3 hours ago