تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر چلائی جانے والی عوامی مہم کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کیے جانے والے شیڈیول کے مطابق وزیراعظم آج کرم ایجنسی میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
بعدازاں وزیراعظم 20 مارچ کو مالاکنڈ، 25مارچ مانسہرہ، 26 مارچ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔علاوہ ازں وزیراعظم 27 مارچ کو اسلام آباد ڈی چوک پر عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج پاراچنار کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ اسپورٹس کمپلکس میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرینگے۔دورے اور جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔1993 میں شہید مخترمہ بے نظیر بھٹو کے بعد 28 سال بعد وزیراعظم کا دورہ ہورہا ہے۔
دوسری جانب تحریک عدم اعتماد اور منحرف ارکان کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی جائیگی اور وزیر داخلہ گورنر راج کا پھر مطالبہ کریں گے۔علاہ ازیں شیخ رشید وزارت داخلہ کی مجوزہ سمری وزیراعظم کو پیش کریں گے۔

Recent Posts

کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سےمتعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰ، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی میڈیا کے کرکٹ ٹیم پاکستان…

5 hours ago

دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا،آرمی چیف

   کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بے گناہ شہریوں اور مسافروں کو نشانہ بناتے ہوئے…

5 hours ago

وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے۔ "جنگ " نے…

5 hours ago

مسلم لیگ (ن) نے اے این پی کی بڑی وکٹ اڑا دی

دیر(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے اے این پی چھوڑنے کا فیصلہ…

6 hours ago

ایک سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ آئیگا تو انکے لیڈر کو آزاد کرائےگا، کسی لطیفے سے کم نہیں: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت…

6 hours ago

جے یو آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی خبروں پر وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )جمعیت علماءاسلام (ف) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

7 hours ago