کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری تھا لیکن میچ شروعات ہی سے بوریت کا شکار ہو گیا تھا، لیکن پھر کچھ ایسا ہوا جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابر اعظم نمایاں رہے۔ بابر اعظم اپنے کیرئر کی ڈبل سنچری سے صرف 4 رنز دور تھے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کافی دلچسپ تبصرے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں دن پاکستان 192رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی اننگز کا آغاز کیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے کھانے کے وقفے سے پہلے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز بنائے جا چکے تھے۔
لیکن کھانے کے وقفے کے بعد کپتان نے 150 رنز مکمل کیے، جبکہ چائے کے وفقے تک 310 رنز مکمل کیے اس وقت 4 کھلاڑی آؤٹ تھے۔
اگرچہ میچ ڈرا ہو گیا مگر بابر اعظم اورعبداللہ شفیق نے ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ دونوں بلے بازوں نے چوتھی اننگز میں 500 گیندوں سے زائد کی شراکت داری رہی، واضح رہے اس سے پہلے یہ شراکت داری بھارت کی جوڑی تھی جو کہ 2011 میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل رہے تھے۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…