مولانا فضل الرحمن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تفصیلات سامنے لے آئے ٗ اہم انکشافات

کراچی(قدرت روزنامہ) نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں انہیں ملک کی معاشی بدحالی سے آگا ہ کیا ، قومی اخبار جنگ کے مطابق وہ سو فیصد متفق تھے،کوئی مجھے کہتا ہے کہ ذرا علیحدگی میں بات کرنی ہے تو میرا بھی اخلاقی فرض بن جاتا ہے کہ میں بھی اس کو علیحدگی کی حد تک محدود رکھوں۔ان کا کہنا تھا کہ واضح نظر آرہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس وقت غیر جانبدار ہے ،ہم نے کبھی اپنی پارٹی یا ذات کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے بات

نہیں کی ۔

Recent Posts

حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی…

10 mins ago

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں…

11 mins ago

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…

20 mins ago

خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور

تہران(قدرت روزنامہ)ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ…

22 mins ago

ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف…

32 mins ago