اپنا گھر کیلئے اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا

مکوآنہ (قدرت روزنامہ ) کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت کم تنخواہ والے پولیس ملازمین کو اپنا گھر بنانے کے لیے آسان اقساط میں اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا اس سلسلہ میں پنجاب پولیس اور اخوت اسلامک مائیکروفنانس کے درمیان MOU کے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔سی پی او غلام مبشر کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ تھانہ جات وبرانچز میں سے ایک ایک نمائندہ 18مارچ بروز جمعتہ المبارک کو 9بجے دن بھیجیں جہاں پر اخوت

ریجنل منیجر تشریف لا رہے ہیں جوکہ قرضہ لینے کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

Recent Posts

حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی…

7 mins ago

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں…

8 mins ago

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…

16 mins ago

خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور

تہران(قدرت روزنامہ)ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ…

19 mins ago

ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف…

29 mins ago