میری آواز بابر کو پہنچا دیں، کپتان سے شادی کی خواہش مند مداح کی دلچسپ ویڈیو

 

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نے ان سے شادی کی خواہش کردی۔آسٹریلیا کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی پر بابر کی مداح نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔نیشنل اسٹیڈیم کے باہر سے ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں لڑکی بابر اعظم سے ملنے کی بھی خواہش کررہی ہے۔ ویڈیو میں کپتان کی مداح مسلسل کہہ رہی ہیں کہ مجھے کسی طرح بابراعظم سے ملوادیں، میری یہ آواز ابھی انہیں پہنچا دیں،لڑکی کی اس بات پر کیمرے کے پیچھے

سے آواز آتی ہے کہ بابر اعظم سے ملاقات کرکے آپ کیا کریں گی جس پر خاتون نے جواب دیا کہ میں ان سے شادی کروں گی۔لڑکی کے ارد گرد کچھ منچلے بھی موجود تھے جن میں سے ایک نے اس کی یہ خواہش جاننے کے بعد باآواز بلند نعرہ لگایا کہ مشکل ہے۔

Recent Posts

حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی…

5 mins ago

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں…

6 mins ago

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…

15 mins ago

خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور

تہران(قدرت روزنامہ)ایران کے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے 5 سال بعد نماز جمعہ…

17 mins ago

ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف…

27 mins ago