لاہور(قدرت روزنامہ)صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آئندہ آنے والے الیکشن سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی پرائز بانڈ کے ساتھ بھی ٹکٹ دے تو کوئی نہیں لے گا، لوگ ہماری پارٹیوں کا ٹکٹ ہی لیں گے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ حکومت دھمکیاں دینے سے باز آئے،ضمیر کی آواز پر جو لوگ ووٹ دینا چاہتے تھے انہوں نے ن لیگ کا رخ کیا ہے،مزید بھی حکومتی اتحادیوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کو ایک طوفان میں پھنسا دیا ہے،حکومت کو آئین سے ٹکراؤ کی اجازت نہیں دے سکتے ،ہم جلد از جلد شفاف انتخابات کی طرف جانا چاہتے ہیں۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ اگر یہ ثابت ہو گیا کہ ہارس ٹریڈینگ ہوئی ہے میں اپنا استعفی دے کر گھر چلا جاؤں گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…