(قدرت روزنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کاروبار میں آسانی کے لئے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق آسان کاروبار پروگرام کی تقریب رونمائی میں ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے کاروبار میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صنعت کاروں کی مشاورت سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی ممکن ہو سکی، ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جائے گا، کاروبار میں آسانی کے لئے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کاروبار میں آسانی کے لئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…