2023 تک ہماری معاشی حالت سری لنکا جیسی ہوسکتی ہے،شبرزیدی کے چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(قدرت روزنامہ) سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جون 2023 تک ہماری معاشی حالت سری لنکا جیسی ہوسکتی ہے، وزیر اعظم کو پانچ سال کیلئے قومی حکومت کا اعلان کرنا ہوگا۔ قومی موقر نامے جنگ کے مطابق آنے والی حکومت کے لئے یہ طے کرنا مشکل ہوگاکہ آئی ایم ایف پروگرام میں رہنا ہے یا نہیں کیونکہ موجودہ حکومت جاتے جاتے ایسے حالات پیدا کرسکتی ہے کہ نئی حکومت کے لئے آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت تمام اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے

گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی موجودہ معاشی حالت اتنی خراب ہے کہ ہم جون 2022 تو گزارلیں گے مگرجون 2023 تک ہماری معاشی حالت سری لنکا جیسی ہوسکتی ہے، اس وقت پاکستان کو پانچ سال کے لئے قومی حکومت کی ضرورت ہے۔

Recent Posts

ڈیرہ بگٹی ، مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…

5 mins ago

کیا مولانا فضل الرحمان عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں…

19 mins ago

پاک بنگلہ تجارت میں اہم پیشرفت: کراچی سے پہلا براہ راست کارگو جہاز چٹاگانگ پورٹ پر لنگر انداز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…

32 mins ago

خضدار: قبائلی رہنما کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…

37 mins ago

کیا عام پاکستانی کو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی رسائی کے لیے وی پی این رجسٹریشن کروانی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…

43 mins ago

بلوچستان میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…

50 mins ago