اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری کشیدگی اور سیاسی گرما گرمی کے پیش نظر ممکنہ طور پر پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کو راولپنڈی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ راولپنڈی میں ہونے والی ون ڈے سیریز کو لاہور منتقل کر نے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ ان کا کہناتھا کہ گورنر راج سے متعلق تفصیلات پر اڑھائی بجے بات کروں گا ۔یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 29 مارچ سے ون ڈے سیریز کا آغازہونے جارہاہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…